بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
#سلسلہ_مسائل_فقہیہ
*#طہارت _کے_مسائل*
━━❰・ *پوسٹ نمبر 1* ・❱━━━
*❇️وضو اور غسل میں مصنوعی اعضاء دھونے کا حکم*
سرجری کے ذریعے جوڑے جانے والے اعضاء ہاتھ پاوں وغیرہ دو طرح کے ہوتے ہیں:
*ایک وہ جو بدن سے جدا نہیں کئے جاسکتے، اور دوسرے وہ جو بدن سے بغیر مشقت کے جدا کئے جاسکتے ہیں۔*
*1️⃣ اول قسم کے اعضاء کا حکم اصلی اعضاء کی طرح ہوگا یعنی وضو اور غسل کے دوران ان کو دھونا ضروری ہوگا*
*2️⃣ دوسری قسم کے اعضاء کا حکم عضو اصلی کی طرح نہ ہوگا یعنی ان کو وضو اور غسل میں دھونا ضروری نہیں ہے۔*
📚حوالہ:
*▪محقق و مدلل جدید مسائل 1/114*
*▪جدید فقہی مسائل 1/88*
*▪ افضل التطبيق العصری علی مسائل القدور 86*
━━━━━━━❪❂❫━━━━━━
ایک تبصرہ شائع کریں
تحریر کیسی لگی تبصرہ کر کے ضرور بتائیں
اور اپنے اچھے سجھاؤ ہمیں ارسال کریں