وضو اور غسل میں نقلی چوٹی (Wig ) کا حکم


 *#سلسلہ_مسائل_فقہیہ* 


           *#طہارت _کے_مسائل*


   *____(پوسٹ نمبر 2)_____*


*❇️وضو اور غسل میں نقلی چوٹی (Wig ) کا حکم*



 *⚫ نقلی چوٹی (wig ) عموما دو طرح کی ہوتی ہے ، ایک قسم وہ ہے جس کو آپریشن وغیرہ کے ذریعے سر پر اس طرح فٹ کردی جاتی ہے کہ وہ سر سے جدا نہیں ہوسکتی ، اس کی حیثیت جسم کی مستقل عضو کی ہے، وضو کرتے وقت اس پر مسح کرنا اور غسل کے وقت اس کو دھونا کافی ہے ، اور وگ کی دوسری قسم وہ ہوتی ہے جسے بآسانی لگایا اور اتارا جاسکتا ہے وہ ٹوپی کے حکم میں ہے وضو اور غسل کے دوران اس کو اتارنا ضروری ہے۔*



حوالہ:📗


  *بدائع الصنائع 1/108*


*▪فتاوی قاسمیہ 23/623*


*▪افضل التطبیق العصری علی مسائل القدوری 87*



مرتب:✍  

 

 ━━━━━━━❪❂❫━━━━━━

تبصرے

تحریر کیسی لگی تبصرہ کر کے ضرور بتائیں
اور اپنے اچھے سجھاؤ ہمیں ارسال کریں

جدید تر اس سے پرانی