قربانی سے متعلق چند اہم کوتاہیاں

قربانی کی چند اہم کوتاہیاں یہ 22 صفحے کا کتابچہ اپنے موضوع کا بے مثال تحفہ ہے ۔ مصنف کتاب نے اسے اپنے خون جگر سے سینچا ہے اس مختصر سی کتاب میں ان تمام کوتاہیوں کو نرالے انداز میں ذکر کیا گیا ہے جو اکثر و بیشتر قربانی کرنے والوں کے ذہن و دماغ میں نہیں آتی اور ان کے نزدیک وہ غلطیاں کسی توجہ کے قابل نہیں سمجھی جاتی ۔ ان میں سے کچھ غلطیاں اور کوتاہیاں ایسی ہیں جن سے قربانی مکروہ ہو جاتی ہے اور کچھ ایسی ہیں جن سے قربانی خراب ہو جاتی ہے اس کتاب کو پڑھنے کے بعد ہر طرح کی کوتاہیوں سے آپ روشناس ہو جاٸیں گے  اور بہت ہی آسانی کے ساتھ ان سے بر وقت بچ بھی سکتے ہیں

قربانی سے قبل ان تمام کوتاہیوں کو ذہن نشین کرنا اس ملت کے ہر فرد پر واجب ہے تاکہ قربانی کو خراب ہونے سےبچا جا سکے  یہ کتاب اپنے آپ میں حسین تحفہ ہے اسے ضرور مطالعہ کریں اور کامرانی سے مالا مال ہوں

تبصرے

تحریر کیسی لگی تبصرہ کر کے ضرور بتائیں
اور اپنے اچھے سجھاؤ ہمیں ارسال کریں

جدید تر اس سے پرانی